the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پاکستان کی سپریم کورٹ نے پنامہ پیپرس لیک معاملے میں وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں حسن حسین اور مریم نواز کو اپنا جواب دینے کے لئے آخری موقع دیا ہے اور انہیں عدالت میں اپنا جواب پیر تک داخل کرنے کو کہا ہے۔ عدالت عظمی نے واضح کردیا ہے کہ اس کے بعد



انہیں کوئی تاریخ نہیں دی جائے گی۔ وزیر اعظم نے کل حلف نامہ داخل کرکے کہا تھا کہ بیرونی ملکوں میں ان کی کوئی بھی کمپنی یا فلیٹ نہیں ہے اور وہ مستقل طور پر ٹیکس ادا کرتے ہیں اور انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کے ساتھ ہی قانون کے مطابق اپنی جائیداد کی تفصیلات دیتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.